افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے غیرملکی اسلحہ برآمد
👁️ 40 بار دیکھا گیا
افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے غیرملکی اسلحہ برآمد
طور خم (ڈیلی اردو) پاک افغان سرحد طورخم پر افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے غیرملکی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد طور پر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے ٹرک سے غیرملکی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
کسٹم کلکٹر محمد طیب کے مطابق طورخم سرحد پر کسٹم عملہ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔
کسٹم کلکٹر محمد طیب نے بتایا کہ برآمد ہونے والے اسلحے میں 5 عدد امریکن اور ایک عدد ترکی ساختہ پستول شامل ہے، جب کہ ہزاروں کی تعداد میں مختلف قسم کے کارتوس بھی برآمد کرلیے گئے ہیں اور ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26302 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15549 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11835 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9144 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7426 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5189 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C