افغانستان: طالبان کا افغان ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ
👁️ 35 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان کا افغان ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گرنے سے تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے میدان وردک کے ضلع جغاتو میں افغان ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 گر کر تباہ ہونے سے 3 اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو زخمی سکیورٹی ممبران کی منتقلی کے لیے اس علاقے میں بھیجا گیا تھا۔
دوسری جانب طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار نہیں ہوا بلکہ انہوں نے اس کو نشانہ بنایا تاہم سرکاری حکام کی جانب سے طالبان کے دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔
https://twitter.com/Zabehulah_M33/status/1402509783723393024?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C