افغانستان: لوگر میں طالبان کا امریکی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ، 2 فوجی ہلاک
👁️ 105 بار دیکھا گیا
افغانستان: لوگر میں طالبان کا امریکی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ، 2 فوجی ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرق میں آپریشن کے دوران امریکی ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا۔ دو امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر کو صوبے لوگر میں مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان صوبے لوگر میں امریکی فورسز نے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کوئی شواہد نہیں ملے مگر لگتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو دشمن نے تباہ کیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
#ALFath
US chinook helicopter shot down & completely destroyed last night while trying to raid Mujahidin position in Pangram area of Tsarkh #Logar resulting in 54 invaders & Zero-One Unit hirelings killed.
More aicrafts & choppers arrived at scene & cordoned off crash site. https://t.co/BdckYEj2mz— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) November 20, 2019
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے شینوک ہیلی کاپٹر کو گزشتہ رات لوگر کے علاقے پنگرام میں تباہ کیا گیا جبکہ رواں سال افغانستان میں انیس امریکی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C