اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی
👁️ 150 بار دیکھا گیا
اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور انکی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہی ہے، صدر مملکت
آئین پاکستان اقلیتوں کو بلاتفریق حقوق فراہم کرتا ہے، صدر مملکت pic.twitter.com/bSyD2xh4ME
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) March 9, 2021
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیتوں کو بلاتفریق حقوق فراہم کرتا ہے، حکومت اقلیتوں کو مساوی حقوق اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کے مندر، گردواروں اور دیگر مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وفد کے ممبران نے کمیشن کے قیام پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C