17/May/2024

امریکا اور آسٹریلیا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے

👁️ 49 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکا اور آسٹریلیا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے

امریکا اور آسٹریلیا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا اور آسٹریلیا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز کو مستقبل میں جنگی آلات یا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈرونز کو (Ghost Shark) اور (Manta Ray) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ڈرونز سمندر میں پانی کے نیچے کئی کام انجام دے سکتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فضائی جنگ میں کئی ممالک ڈرونز کا استعمال کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے تاہم اب سمندر کے نیچے ڈرون کا استعمال حیران کُن تصور کیا جارہا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C