امریکا، ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کا حق کھو چکا ہے، یورپی یونین
👁️ 31 بار دیکھا گیا
امریکا، ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کا حق کھو چکا ہے، یورپی یونین
برسلز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ امریکا، ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کا حق کھو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ نے امریکی صدر کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگوانے کا اہل نہیں رہا۔
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ جوزف بوریل کا کہنا تھا کہ امریکا 2018ء میں ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہو چکا ہے، اس لیے تہران پر پابندیوں کے لیے اقوام متحدہ کا سنیپ بیک میکانزم استعمال نہیں کر سکتا۔
سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی ناکامی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا بخوبی جانتا ہے کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال نہیں کر سکتا۔ ادھر روس اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں روسی صدر کی ویڈیو کانفرنس کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C