امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست میری لینڈ میں ناراض پڑوسی نے اپنے ہمسائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ حملہ آور بھی پولیس فائرنگ میں مارا گیا۔
3 people were killed and 2 people were injured Saturday morning after a large fire and a police shooting in Baltimore County, Maryland, authorities say. https://t.co/LloBTiRnKG
— NBC News (@NBCNews) May 8, 2021
فائرنگ سے قبل اہل محلہ نے دھماکے کی آواز سنی جس پر کافی لوگ باہر نکل آئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کو اپنے پڑوسیوں کو گولیاں مارتے دیکھا گیا۔ حملہ آور نے گلی میں موجود دیگر لوگوں پر گولیاں برسائیں۔
پولیس نے ملزم کا تعاقب کرکے گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر حملہ آور نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ تاحال واقعے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
اہل محلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور اور ہلاک ہونے والے کافی عرصے سے ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں۔ حملہ آور اکثر جھگڑا کرتا رہتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4601 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C