03/April/2022

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

👁️ 33 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے علاقے کے متعدد بلاکس کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، تحقیقات جاری ہیں۔

جس علاقے میں فائرنگ ہوئی وہاں ریسٹورنٹس اور بارز موجود ہیں اور ہر وقت رش ہوتا ہے۔

اب تک کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C