03/December/2019

انڈونیشیا: جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

👁️ 67 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
انڈونیشیا: جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

انڈونیشیا: جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

جکارتہ (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں صدر کی رہائش گاہ کے قریب منگل کی صبح دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی ٹیلی ویژن ’کمپاس ٹی وی‘ نے نیشنل پولیس ترجمان آرگو يوونو کے حوالہ سے بتایا کہ میڈریكا اسکوائر کے نیشنل مانيومینٹ پارک پر آج صبح گرینیڈ پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ دھماکے صدارتی محل کے قریب ہوا۔ صدر جوكو ودودو واقعہ کے وقت اپنی رہائش گاہ پر نہیں تھے۔ پولیس نے علاقے کو سیل کرکے تحقیقات شروع کردی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C