14/June/2021

اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

روم (ڈیلی اردو) اٹلی کے قصبے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور ایک معمر شخص کو ہلاک کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر روم کے قصبے میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور معمر شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تاہم بعد میں پولیس نے حملہ آور کی لاش بھی قریبی عمارت سے برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور عمارت میں گھس گیا تھا، جیسی ہی پولیس نے دروازہ توڑکر اندر گھسنے کی کوشش کی حملہ آور نے خود کو گولی مارلی تاہم واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C