ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
👁️ 147 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے مابین ایران جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے عبوری امن معاہدے کے تحت ایران نے اگر خود پر عائد ہونے والی ذمے داریاں پوری نہ کیں، تو امریکہ پھر سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی اور اس کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع کر دے گا۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے 18 جون کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ایران کو لازمی طور پر اپنے وہ تمام وعدے پورے کرنا ہوں گے اور وہ ذمے داریاں بھی جو جنگ بندی سے متعلق مفاہمتی دستاویز کے مطابق اس پر عائد ہوتی ہیں۔
نیوز ایجنسی روئٹرز نے یہ بات واشنگٹن سے اپنے مراسلوں میں بتائی لیکن وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اپنا یہ بیان جمعرات کے دن بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع نیٹو کے ہیڈکوارٹرز میں اس مغربی عسکری اتحاد کے وزرائے دفاع کے ایک اجلاس کے حاشیے پر رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔
پیٹ ہیگستھ کے الفاظ میں، ’’اگر ایران نے اپنی ذمے داریاں پوری نہ کیں، تو ہم اس کے خلاف ایک فولادی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کر دینے سے بھی زیادہ کی اہلیت رکھتے ہیں۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 298 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3412 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2319 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C