25/December/2019

ایران کا لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ، پائیلٹ شہید

👁️ 129 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران کا لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ، پائیلٹ شہید

ایران کا لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ، پائیلٹ شہید

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران میں آرمی کا ایک جنگی طیارہ مگ-29 حادثے شکار ہوگیا ہے۔

آرمی کے بیان کے مطابق، یہ جہاز معمول کے مشن پر تھا جس کو حادثہ پیش آیا اور اس کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔ جبکہ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں ایرانی پائلٹ لیفٹینٹ کرنل رضا رحمانی شہید ہو گئے ہیں۔

اس جنگی طیارے کو بدھ کے روز ایرانی شمالی مغربی علاقے سبلان کے پہاڑوں پر حادثے کا شکار ہوگیا۔

ایرانی آرمی کے تعلقات عامہ کے مطابق، اس خطے کے برفانی موسم کے باوجود جنگی طیارہ مگ-29 کے پائلٹ کی زمینی اور ہوائی تلاش جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C