18/April/2019

ایران کی مسلح افواج کسی علاقائی ملک کیلئے خطرہ نہیں: صدر حسن روحانی

👁️ 100 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران کی مسلح افواج کسی علاقائی ملک کیلئے خطرہ نہیں: صدر حسن روحانی

ایران کی مسلح افواج کسی علاقائی ملک کیلئے خطرہ نہیں: صدر حسن روحانی

تہران ( نیوز ڈیسک) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اس کی مسلح افواج کسی علاقائی ملک کیلئے خطرہ نہیں ہیں ۔صدر حسن روحانی نے آج تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم علاقے میں استحکام اور یکجہتی چاہتے ہیں۔

انہوں نے امریکہ کے خلاف اتحاد پر بھی زوردیا جس نے ایرانی پاسداران انقلاب کو باضابطہ طورپر دہشت گرد تنظیم قراردیا ہے ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C