ایران کیساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے، خلیجی تعاون کونسل
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ایران کیساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے، خلیجی تعاون کونسل
ریاض (ڈیلی اردو) خلیجی تعاون کونسل نے چین سے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد ایک تحریری بیان میں حجراف نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات پر مبنی ممکنہ مذاکراتی عمل میں خلیجی ممالک کی شمولیت اہم ہوگی جن میں بلاسٹک میزائل نظام، ڈرونز اور دیگر بحری سلامتی کے مسائل پر بات چیت کی جا سکے گی۔
دریں اثنا، سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
یاد رہے کہ امریکا اور خلیجی ممالک ایران پر تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے اور بحری آمدو رفت کو خطرات سے دو چار کرنے الزام لگا رہے ہیں جنہیں وہ مسترد کرتا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C