ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
👁️ 40 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنہ ای نے نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کی شدید مذمت کی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر میں مسلمانوں کے دل دکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کو چاہیے کہ وہ انتہاپسند ہندوؤں اور ان کی جماعتوں کا سامنا کر کے ان کا مقابلہ کرے اور مسلمانوں کا قتل عام روکے تاکہ مسلم دنیا سے بھارت کے الگ تھلگ ہونے کا تاثر ختم کیا جا سکے۔
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھی بھارتی مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد کی لہر کی مذمت کی تھی، جس پر بھارت سیخ پا ہوا، اور ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما دیا تھا۔
واضح رہے کہ انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے بعد جلائی جانے والی کئی لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ ان فسادات میں اب تک 53 سے زائد مسلمان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C