ایکٹ میں ترمیم: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال تک کی توسیع کی جاسکے گی
👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایکٹ میں ترمیم: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال تک کی توسیع کی جاسکے گی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موجودہ اجلاس دس جنوری تک جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت اجلاس میں قومی اسمبلی کے 18ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 10 جنوری تک جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد۔
کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے 18ویں اجلاس کے ایجنڈا اور دورانیہ پر تبادلہ خیال۔کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 10جنوری تک جاری رکھنے پر اتفاق.#NASession #NAatwork pic.twitter.com/1GfTaFIziV
— National Assembly ???????? (@NAofPakistan) January 1, 2020
ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی گئی جس کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت میں تین سال تک کی توسیع کی جا سکے گی۔
وزیراعظم کی صوابدید ہوگی کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال تک توسیع کی ایڈوائس کر سکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرمی ایکٹ کے سیکشن 172 میں ترمیم کی گئی ہے۔
آرمی ایکٹ میں ترمیم کی روشنی میں سروسز رولز کی دفعہ 155 میں ترمیم کی منظوری بھی دی گئی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ کل اپوزیشن کو آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C