14/March/2026

باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 179 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار ہلاک

باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار ہلاک

باجوڑ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار شاہ منیر کو قتل کر کے ہلاک کر دیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔

 

اہلکار گزشتہ روز چھٹی پر تھا اور ڈمہ ڈولہ کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C