باجوڑ میں دھماکا، سرکاری اسکول کا ٹیچر ہلاک
👁️ 152 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دھماکا، سرکاری اسکول کا ٹیچر ہلاک
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقہ ماموند کے قریب بم دھماکے میں گورنمنٹ ہائی اسکول بدان کے ایک استاد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے استاد کی شناخت مفتی شفیع اللہ کے نام سے ہوئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے دھماکے میں زخمی مفتی شفیع اللہ کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کیا تھا جہاں پر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے وہ ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
ریسکیو1122 باجوڑ
علاقہ ماموند گاوں بدانو کے قریب مبینہ بم دھماکہ, مفتی شفیع اللہ شدید زخمی
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کرطبی امدادی فراہم کرتے ہوئے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑگیا pic.twitter.com/WihuRyfMky
— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) April 13, 2022
ڈی پی او عبدالصمد خان نے میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق مفتی شفیع اللہ ڈیوٹی کیلئے اسکول جا رہے تھے کہ راستے میں نصب بم سے ٹکرا گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C