بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا
👁️ 24 بار دیکھا گیا
بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے اپنے آپ کو میزائل حملوں سے روکنے کے لیے متعارف کرائے نئے دفاعی نظام ‘ ایرو ‘ کے ذریعے بحیرہ احمر پر میزائل حملہ روکنے کی اطلاع دی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ میزائل حملے بحیرہ احمر کے نزدیک اسرائیلی شہر ‘ ایلات ‘ کی طرف بڑھ رہے تھے۔ میزائل حملے کی اطلاع ملتے ہیں ایلات میں سائرن بجا دیے گئے تھے۔
اسرائیل ترجمان کا کہنا ہے کہ میزائل اسرائیلی علاقے میں داخل نہیں ہو سکے اور اس سے پہلے ہی انہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔تاہم ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ یہ میزائل کس طرف سے فائر کیے گئے تھے یا کس گروپ نے فائر کیے تھے۔
ادھر شمالی یمن میں موجود ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کے روز ہی کہا تھا کہ اسرائیل پر مزید حملے کیے جائیں گے اور سمندر میں اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
حوثی رہنما عبدالمالک حوثی نے اپنی نشری تقریر میں کہا تھا ‘ہماری آنکھیں ہمہ وقت اسرائیلی جہازوں کی بحیرہ احمر میں تلاش کے لیے کھلی ہیں۔ ‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4598 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2118 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C