برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ کے متعدد کارکن دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
👁️ 270 بار دیکھا گیا
برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ کے متعدد کارکن دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ میں ’’فلسطین ایکشن‘‘ نامی تنظیم کی حمایت کرنے والے متعدد کارکنوں کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے احتجاجی مظاہروں کے دوران ممنوعہ تنظیم کی حمایت میں نعرے لگائے اور پلے کارڈز اٹھائے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں ایک 81 سالہ سابق استاد اور ماہر نفسیات بھی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر اب تک ایک سو سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ ان الزامات کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے جن کے تحت سخت سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
حکومت نے جولائی 2025 میں ’’فلسطین ایکشن‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا اور اب اس کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان گرفتاریوں کو آزادیِ اظہار پر حملہ قرار دیتے ہوئے ان مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C