برطانیہ میں کشتی الٹنے سے 4 تارکین وطن ہلاک، 43 کو بچا لیا گیا
👁️ 130 بار دیکھا گیا
برطانیہ میں کشتی الٹنے سے 4 تارکین وطن ہلاک، 43 کو بچا لیا گیا
لندن (ڈیلی اردو) فرانس سے برطانوی ساحل کی جانب سفر کرنے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، چار افراد ہلاک جبکہ 43 کو بچا لیا گیا۔
Illegal immigrants should NEVER EVER be given British CITIZENSHIP under any circumstances. They must be returned to wherever they came from or the nearest safe country. They have no legal right to be in the UK and must be deported at the very earliest opportunity. pic.twitter.com/Ew6FteGzSb
— UK Justice Forum ???????? Latest Video News Updates! (@Justice_forum) December 13, 2022
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی اور برطانوی بحریہ کی لائف بوٹس، ہیلی کاپٹرز اور ریسکیو ٹیمز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
حکومتی ترجمان نے بتایا کہ حکام کو اطلاع ملی کہ ایک تارکین وطن کی کشتی سمندری گزر گاہ میں مشکل کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ کی طرف سے کیے گئے تلاش اور ریسکیو آپریشن میں حادثے کے دوران 4 اموات کی تصدیق ہوئی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، لندن ریڈیو کے مطابق 43 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 371 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 718 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 629 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 242 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C