بلوچستان : سرکاری تنصیبات پر حملے کی کوشش، فورسز کی کارروائی، مسلح افراد فرار
👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سرکاری تنصیبات پر حملے کی کوشش، فورسز کی کارروائی، مسلح افراد فرار
واشک(ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس اور دیگر سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام ہوگئی۔
اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل کے مطابق مسلح افراد نے پولیس، کسٹمز ویئر ہاؤس سمیت مختلف سرکاری تنصیبات پر حملے کی کوشش کی، تاہم اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جوابی کارروائی شروع کردی۔
سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے بعد حملہ آور علاقے سے فرار ہوگئے۔ حکام کے مطابق فرار ہونے والے افراد اپنی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور بڑی مقدار میں گولہ بارود موقع پر چھوڑ گئے، جنہیں سکیورٹی فورسز نے قبضے میں لے لیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے نتیجے میں سرکاری تنصیبات کو بڑے نقصان سے محفوظ رکھا گیا، جبکہ فرار ہونے والے مسلح افراد کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C