بلوچستان: بولان کے علاقے مچھ سے داعش کا کمانڈر گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بولان کے علاقے مچھ سے داعش کا کمانڈر گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے مقامی کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد ضلع مستونگ سے مچھ کے علاقے میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرنے آرہا تھا تاہم فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔
سی ٹی ڈی کی بولان کے علاقے مچھ میں اہم کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کا مقامی کمانڈر محمد اکبر گرفتار، دھماکہ خیز مواد و دیگر اہم دستاویزات برآمد۔#ISPK #Deash #Mach #Bolan #Balochistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 3, 2022
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مچھ میں کارروائی کرتے ہوئے محمد اکبر عرف مولائی کو گرفتار کیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد ضلع مستونگ کا رہائشی ہے۔
دہشتگرد کے قبضے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد، پرائما کارڈ، رقم اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔
گرفتار دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ڈی نصیر آباد میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C