بلوچستان: تربت ایئر پورٹ کے قریب دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت ایئر پورٹ کے قریب دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت ائیر پورٹ کے قریب ڈیوٹی پر مامور فوجیوں پر دہشتگردوں نے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے اپنی بزدلانہ کارروائی میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ شرپسندوں کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کا نائیک عقیل عباس ہلاک ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نائیک عقیل عباس کا تعلق گاؤں مہرو پیلو ضلع چکوال سے ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی تلاش کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) بلوچستان کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی فورسز جان کی پرواہ کیے بغیر دہشتگردوں کے ارادے ناکام بنا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C