04/February/2024

بلوچستان: قلات میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ

👁️ 60 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: قلات میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ

بلوچستان: قلات میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لع قلات کے علاقے منگچر میں جمعیت علمائے اسلام کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ ہوا ہے۔

لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گزشتہ روز بھی بلوچستان میں انتخابی امیدواروں کے گھروں پر دستی بم حملے ہوئے۔ خاران میں ن لیگ کے امیدوار شعیب نوشیروانی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا، وہ ان کے گھر کے صحن میں گرا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C