بلوچستان: مستونگ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک سارجنٹ کو شہید کردیا
👁️ 150 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک سارجنٹ کو شہید کردیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ٹریفک پولیس کے سارجنٹ کو شہید کردیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کو افطاری سے کچھ دیر قبل دہشت گردوں نے اسٹیڈیم روڈ پر لیبارٹری اسکول چوک کے قریب ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس کے سارجنٹ اے ایس آیی محمد حنیف پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہو گئے۔
واردات کے بعد دہشت گرد باآسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعے کیخلاف اور ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے شہید کے لواحقین اور شہریوں نے ڈی سی بائی پاس کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر میت رکھ کر دھرنا دیا۔ جس سے قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
لواحقین سے ڈپٹی کمشنر ایف سی اور پولیس کے حکام نے مذکرات کئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C