28/May/2022

بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا

بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا

چمن (ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے علاقے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا، بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C