بلوچستان: کوئٹہ میں سابق وزیر اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ
👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں سابق وزیر اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں سربراہ بی این پی عوامی اور سابق صوبائی وزیر اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
#Just_In: A house of former provincial minister & President Balochistan National Party (Awami) #Asad Baloch has been attacked with a grenade in #Jinnah Town #Quetta #Balochistan no casualty was reported in this regard,
— ???????? (@Info_Balochistn) August 26, 2023
دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جناح ٹاؤن میں دستی بم حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس کے مطابق دستی بم گھر کے قریب گرا اور زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں گھر کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس نے کہا کہ زخمی ہونے والا شخص گھر کا ملازم تھا جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C