بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہلاک اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک صبور خٹک اور سپاہی عبدالستار کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی اہلکار کا نام حکیم بتایا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے نے تاحال حملے کی تفصیل بیان نہیں کی۔ تاہم بلوچ مزاحمتی تنظیم، کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ترجمان گہرام بلوچ کے مطابق، ”سرمچاروں نے بلیدہ اور پروم کے درمیانی علاقے سردکیں آپ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک گاڑی اور پانچ موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا اور چھ اہلکار ہلاک ہوئے اور کئی زخمی ہوگئے۔”
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8854 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4621 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3306 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2476 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2130 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1921 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C