بلوچستان: کیچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ
👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
#Balochistan: Baloch Liberation Army – Azad Faction claims responsibility for hurling a hand grenade towards the residence of Zahoor Buledi, a former provincial minister & a candidate of Pakistan People's Party in the Minaz area of Kech district. https://t.co/eZJdYRTOvA
— ???? (@cozyduke_apt29) January 31, 2024
ڈپٹی کمشنر حسین جان کے مطابق دستی بم ظہور بلیدی کےگھر کے اندر گر کر پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اس سے قبل آج ہی کوئٹہ میں بھی سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہوا تھا، جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔
ادھر ضلع سبی کے مین بازار میں دستی بم کا دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سبی میں جناح روڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C