30/January/2022

بلوچستان: ہرنائی کے علاقے دکی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: ہرنائی کے علاقے دکی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

بلوچستان: ہرنائی کے علاقے دکی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل دکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے مطابق دکی کے علاقے تکڑی میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ نہوں نے بتایا کہ دکی میں لیویز نے دھماکے کے مقام پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C