بنوں اور کرک میں پولیس تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
👁️ 319 بار دیکھا گیا
بنوں اور کرک میں پولیس تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
پشاور (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شورش زدہ اضلاع بنوں اور کرک میں پولیس نے دہشت گردوں کے تھانوں پر کیے گئے حملے ناکام بنا دیے۔ جوابی کارروائی کے دوران پولیس نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، جبکہ دہشت گرد اپنی ساتھی لاشوں اور زخمیوں کے ساتھ فرار ہوگئے۔
ڈیلی اردوکے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران درجنوں دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے رہے، جس کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ آر پی او بنوں سجاد خان کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے، اور حملے میں 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔
ادھر کرک کے گرگری تھانے پر بھی دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے انہیں تھانے کے قریب آنے سے روک دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ناکام ہوئے۔
پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے دونوں اضلاع میں امن قائم رکھنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2095 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C