بنوں حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف
👁️ 76 بار دیکھا گیا
بنوں حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں میں غیر ملکی ہتھیاروں اور آلات کا استعمال واضح ثبوت ہے کہ افغانستان اب بھی ان عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے۔
فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا۔
خیال رہے کہ منگل کو بنوں میں ہونے والے حملے میں شہر میں موجود چھاؤنی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں پانچ فوجیوں اور 13 شہریوں کی ہلاکت جبکہ 32 شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قومی اتحاد ناگزیر ہے۔
انھوں نے سی ایم ایچ بنوں میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی اور ان کی مستقل مزاجی اور غیر متزلزل عزم کو سراہا، پاک فوج کے سربراہ نے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے اور عزم کی تعریف کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C