بنوں :فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار زخمی، یونیورسٹی کے قریب بارودی مواد برآمد
👁️ 183 بار دیکھا گیا
بنوں :فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار زخمی، یونیورسٹی کے قریب بارودی مواد برآمد
بنوں(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں ایک نجی اسکول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی ایم آر اے پی گاڑی کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور زرنج رکشے میں سوار تھا اور اس نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق واقعے میں 2 خودکش حملہ آور ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کردیئے گئے۔
حملے میں سپاہی ذیشان اور سپاہی خیرالدین زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب بنوں ٹاؤن شپ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قریب مشکوک بارودی مواد کی اطلاع پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے موقع پر پہنچ کر بارودی مواد کو محفوظ طریقے سے تلف کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C