14/January/2024

بنوں میں جماعت اسلامی کے امیدور صوبائی اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

👁️ 43 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں جماعت اسلامی کے امیدور صوبائی اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

بنوں میں جماعت اسلامی کے امیدور صوبائی اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں جماعت اسلامی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی اختر علی شاہ کے قافلے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

فائرنگ کے واقعے میں حاجی اختر علی شاہ محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے قافلے پر فائرنگ نارنجیب کے قریب ہوئی جس میں قافلے میں شامل ایک شخص زخمی ہو گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C