بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
#Pakistan: Two security personnel were killed and one was injured in an attack in Domel tehsil, Bannu district.
According to a pro-TTP channel, TTP militants attacked Pakistan Army personnel in Bannu in retaliation for the deaths of two other militants who were killed in Karak. https://t.co/azO6Xsls38
— ???? (@cozyduke_apt29) March 5, 2024
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔
حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 2 اہلکار ہلاک گئے، ہلاک ہونے والوں میں شرافت علی اور سیف اللہ سپاہی شامل ہیں۔ جبکہ شبیر نامی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق زخمی اور لاشوں کو سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3316 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C