بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوں تھانہ کینٹ کی حدود پیر دل کلہ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زبیر خان ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کانسٹیبل زبیر خان کا نماز جنازہ اقبال پولیس لائن بنوں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردیا گیا ہے۔
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے پولیس اہلکار کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی اور اس موقع پر ڈی آئی جی بنوں عمران شاہد نے کیا کہ پولیس کانسٹیبل زبیر خان جیسے جوان ہمارا فخر ہے اور خیبرپختونخوا پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی اہلکار تھانہ زرمک میں تعینات تھا، چھٹی پر گھر آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4634 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2238 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C