بنوں میں دہشت گردی کے دو بڑے منصوبے ناکام، 150 کلو بارود برآمد
👁️ 200 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردی کے دو بڑے منصوبے ناکام، 150 کلو بارود برآمد
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا ضلع بنوں میں تباہی کے 2 بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔
ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 150 کلوگرام بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ہے۔
ڈی پی او بنوں نے بتایا کہ تھانہ بکاخیل کی حدود میں میران شاہ روڈ پر پُل کے نیچے 2 ڈرمز میں 140کلوگرام بارودی مواد رکھا گیا تھا، اس کے علاوہ ککی پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے پر بھی 10 کلو وزنی بم نصب تھا جو پھٹ نہ سکا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پیشہ ورانہ مہارت سے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں درجنوں ہلاکتیں، باب المندب اور تعز میں شدید جھڑپیں
19/October/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
حرمین شریفین کا تحفظ ناقابلِ سمجھوتہ، سعودی عرب کی دفاع کے لیے ہر ضروری مدد کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
19/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
پشاور کے نواحی علاقے متنی میں مشترکہ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک
19/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر میں دھماکا اور آگ، ایران کا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلات میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، گوادر میں آئی ای ڈی دھماکے سے میجر بھی ہلاک
19/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا نیا دفاعی منصوبہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلحہ سازی میں خود کفالت پر زور
19/October/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26386 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15623 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11917 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9271 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7528 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5480 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C