بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ اور داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ اور داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے صوبہ پختونخوا کے ضلع بنوں سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ریجن نے بنوں میں کارروائی کی، جس میں 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیے، دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، پرائما کارڈ، پلاسٹک ریموٹ اور بڑے بیٹری سیل برآمد بھی بر آمد کر لئے گئے۔
Pakistan Counter-Terrorism Dept (CTD) claimed arrest of two militants allegedly linked to al-Qaeda/IS in Bannu, KP. #Pakistan https://t.co/iC4TA07dmd
— FJ (@Natsecjeff) December 11, 2021
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ اور داعش خیبر پختونخوا کے لوکل کمانڈر اختر منیر عرف ولید عرف قاری عرف عرفان گروپ سے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں عبداللہ اور نور صمد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے،۔
گرفتار دہشتگردوں کیخلاف انسدادی دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور پولیس کی کارروائی کے دوران مطلوب ترین دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا تھا، خیبر پختوانخوا حکومت نے گرفتار دہشتگرد کی سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
دہشت گرد پولیس کو دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، جبکہ 2012 میں انقلاب چوکی پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث تھا جس میں سب انسپکٹر مرسلین خان ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C