بنوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈی آئی خان روڑ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
#Pakistan: A police constable was shot dead by unidentified gunmen on DI Khan Road in Bannu district. https://t.co/5inMv7ZgVP
— ???? (@cozyduke_apt29) August 18, 2023
پولیس حکام کے مطابق پولیس کے کانسٹیبل جاوید خان کو نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
بنوں: کالا خیل مستی خان میں ڈی آئی خان روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاوید شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے pic.twitter.com/0KbrGEZ2eL
— KP Police (@KP_Police1) August 18, 2023
پولیس کے مطابق اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
اس واقعے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4649 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C