بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
For the first time, Israel’s national anthem played in Abu Dhabi at @HayekAmir historic credential ceremony, as the UAE welcomes the first ever Israeli ambassador to the Emirates ???????? ???? ???????? https://t.co/4CWyCES29P
— Israel in the UAE (@israelintheUAE) November 16, 2021
ذرائع کے مطابق گلی کلہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے منڈان کے نواحی گاؤں صابو خیل میں پولیس اہلکار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شاہ فہد نامی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1460895055464468482?t=ELd-j-3zKjLU2BCPzgRKQw&s=19
کانسٹیبل شاہ فہد تھانہ براگی ضلع لکی مروت تعینات تھا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کروا کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ شروع کردیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
پولیس اہلکار کی لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C