بولیویا کے صدر سیاسی پناہ کیلئے ارجنٹائن پہنچ گئے
👁️ 58 بار دیکھا گیا
بولیویا کے صدر سیاسی پناہ کیلئے ارجنٹائن پہنچ گئے
بیونس آئرس (ڈیلی اردو) بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیز سیاسی پناہ کے لیے ارجنٹائن پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق 14سالہ اقتدار میں رہنے والے بولیویا کے سابق صدر ایوومورالیز سیاسی پناہ کے حصول کے لئے گزشتہ روز ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس پہنچ گئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کے وزیر خارجہ فیلیپ سولا نے اعلان کیا ہے کہ ایوومورالیز پناہ گزین کی حیثیت سے ارجنٹائن میں قیام کے لئے آرہے ہیں اور یہاں انہیں مہاجر کا درجہ حاصل ہوگا۔
وزیر نے مزید بتایا تھا کہ ابتدائی طور پر ایوومورالیز کو میکسیکو نے سیاسی پناہ کی پیش کش کی تھی لیکن وہ یہاں زیادہ راحت محسوس کرتے ہیں۔
بولیویا کے وزیر خارجہ کیرن لانگارک نے ارجنٹائن کو متنبہ کیا کہ سابق صدر کو عوامی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C