بھارت کے دوسرے جنگی جہاز کو نشانہ بنانے والے پاکستانی شاہین کا نام سامنے آگیا
👁️ 111 بار دیکھا گیا
بھارت کے دوسرے جنگی جہاز کو نشانہ بنانے والے پاکستانی شاہین کا نام سامنے آگیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 2 طیارے گرائے گئے تھے جنہیں 2 پاکستانی جانبازوں نے نشانہ بنایا تھا۔ ان طیاروں کے ایک شکاری کے نام سے تو پوری قوم واقف ہے لیکن اب دوسرے شاہین کا نام بھی منظر عام پر آگیا ہے۔
پوری قوم کو پتا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا ایک جہاز پاک فضائیہ کے جانباز سکواڈ رن لیڈر حسن صدیقی نے گرایا تھا لیکن اب دوسرا جہاز تباہ کرنے والے کپتان کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا تھا۔
خیال رہے کہ 27 فروری کی کارروائی میں پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 جنگی جہاز مار گرائے تھے۔ بھارت کے گرنے والے طیاروں میں ایک مگ 21 اور دوسرا سخوئی 300 تھا۔ مگ 21 کا ملبہ پاکستان میں گرا اور اس کو اڑانے والا ونگ کمانڈر ابھی نندن مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد گرفتار ہوا تھا جبکہ سخوئی 300 کا ملبہ مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C