بھارتی جیل میں پاکستانی قتل: لاش آج پاکستان کے حوالے کی جائیگی
👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی جیل میں پاکستانی قتل: لاش آج پاکستان کے حوالے کی جائیگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتہا پسندوں نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی کو گزشتہ ہفتے قتل کر دیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔
بھارتی ریاست راجھستان کے جیل میں قتل ہونے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش آج واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آج شاکر اللہ کی لاش لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔
خیال رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے جنگی جنون میں تمام حدیں پار کر تے ہوئے جے پور جیل میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو قتل کر دیا تھا۔
دفتر خارجہ نے معاملے پر بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی قیدیوں کا تحفظ بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے، بھارتی حکومت تمام پاکستانیوں کی سلامتی کو یقینی بنائے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 40 سے زائد بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ بھارت نے روایتی انداز اپناتے ہوئے الزام فوری طور پر پاکستان پر عائد کردیا۔
اطلاعات کے مطابق شاکر اللہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور اسے دو ہزار سترہ میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C