بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 3 زخمی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 3 زخمی
راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ سے 2 شہری شہید، 3 زخمی ہوگئے۔
بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی آبادی کو بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں آئے دن معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں یا زخمی ہو کر زندگی بھر کی معذوری کا شکار ہو رہے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس میں انہوں ںے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سلامت بی بی اور 13 سالہ ذیشان شہید ہوگئے جب کہ دو خواتین سمیت تین شہری زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والے 3 شہریوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C