28/February/2019

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

👁️ 118 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ‏بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، بھارتی پائلٹ کو پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے واہگہ سے روانہ کیا جائے گا۔

پاکستان کی کسٹڈی میں موجود بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائیگا ، اس حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کردیا گیاہے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی حراست میں موجود بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر لاہور کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائیگا ، اس حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن کو آگا ہ کردیا گیا ہے ۔

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے حوالے کیا جائیگا ، بھارتی ہائی کمیشن کے ارکان ابھی نندن کو واہگہ بارڈ پار کرائیں گے ، اس موقع پر بارڈر کے دوسری جانب بھارتی حکام بھی موجود ہونگے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C