بہاولنگر: فورٹ عباس میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
👁️ 137 بار دیکھا گیا
بہاولنگر: فورٹ عباس میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
بہاولنگر (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں فورٹ عباس کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بہاول نگر میں فورٹ عباس کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق فورٹ عباس کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ابتدائی طور پر 5 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ بعد ازاں دو زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔
ہسپتال ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فورٹ عباس کے قریب ٹریفک حادثے میں 18 مسافر زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق بس دھند میں تیزرفتاری کے سبب حادثے کا شکار ہوئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ عباس میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ انتظامیہ کو زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جانے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C