بہت بڑا بلنڈر: دنیا میں ایک لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے، عمران خان
👁️ 81 بار دیکھا گیا
بہت بڑا بلنڈر: دنیا میں ایک لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے، عمران خان
بہاولپور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ویسے تو اپنی تقاریر میں اکثر غلطیاں کر جاتے ہیں لیکن آج انہوں نے بہاولپور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلنڈر کردیا۔ انبیاء علیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 40 ہزار کردی ہے۔
Now the number of prophets has gone up by 16,000. It doesnt end does it! pic.twitter.com/Wcq8iKqSsL
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) September 3, 2022
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کبھی اپنی تقریروں میں جرمنی اور جاپان کی سرحد ملا دیتے ہیں، کبھی ہندوستان کی آبادی ایک ارب 400 کروڑ کر دیتے ہیں۔ دو دن پہلے انہوں نے پاکستان کی آبادی قیام پاکستان کے وقت پہلے 40 کروڑ اور پھر تصحیح کرنے پر 40 لاکھ بتائی۔
آج وکلا کنونشن میں انہوں نے ایک بار پھر بلنڈر کیا اور انبیاءعلیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار بتائی۔ ہال میں تقریباً تمام افراد ہی پڑھے لکھے تھے لیکن کسی نے بھی ان کی تصحیح نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C