ترکی: پولیس بس کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی
👁️ 73 بار دیکھا گیا
ترکی: پولیس بس کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی
انقرہ (ڈیلی اردو) ترک کے صوبہ ادانا میں پولیس بس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک میڈیا کے مطابق دھماکے میں پولیس کو لے جانی والی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع کو عوام کے لیے بند کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ادانا کے گورنر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام اہلکارروں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم انہوں نے زخمیوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔
پولیس حکام کے مطابق بم دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا ہے۔
حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنگ ختم نہیں ہوئی، اسرائیل مزید سخت اقدامات کریگا، وزیرِاعظم نتن یاہو
16/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ڈیرہ بگٹی میں تیل و گیس کمپنی کی سروے ٹیم پر حملہ، دو افراد ہلاک
16/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C