جامعہ کراچی خودکش حملہ آور کی خاتون سہولت کار کا انکشاف
👁️ 37 بار دیکھا گیا
جامعہ کراچی خودکش حملہ آور کی خاتون سہولت کار کا انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش حملے سے پہلے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ خودکش حملہ آور خاتون جب رکشا سے اتری تو وہاں ایک برقع پوش خاتون بھی کھڑی تھیں۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خودکش حملہ آور خاتون رکشا سے اتر کر کچھ دور کھڑی ہوجاتی ہیں اور اسی دوران سفید اسکارف میں موجود خاتون حملہ آور اس کے پاس جاتی ہے اور کچھ بات کرتی ہے۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1519049681216716801?t=sy1uZq7k7vNOjTXHIX-Bcg&s=19
بات چیت کے بعد حملہ آور خاتون دھماکے کے مقام پر پہنچتی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق رکشا سے اترنے کے بعد اور دھماکا ہونے تک تقریباً نو سے دس منٹ کا دورانیہ ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1518954631292137472?t=c0HXKLkqbOWGHd6ibQRczg&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لندن : ایرانی انٹیلی جنس کے لیے نگرانی کرنے والے دو شہری مجرم قرار، صحافیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
12/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا امکان مسترد، جے ڈی وینس کو مذاکرات کے بجائے ڈیموکریٹ ریاستوں پر توجہ دینے کی ہدایت
12/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ : سکیورٹی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں تین حملہ آور ہلاک
12/November/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : بندکورائی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، شہریوں کی بڑی تعداد مدد کے لیے پہنچ گئی
12/November/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
لکی مروت : پولیس کی کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے
12/November/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
کرم : دہشتگردوں کے زیرِ زمین ٹھکانوں کا صفایا، سات سرنگیں تباہ اور بھاری اسلحہ برآمد
12/November/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26461 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15688 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11989 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9366 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7631 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5625 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C